اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست کے قیام سے لے کر اب کے سات عشروں میں، پہلی بار، اسرائیلی فوج کو شدید ترین انٹیلی جنس، آپریشنل اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس جنگ میں وسیع پیمانے پر صہیونیوں کو وسیع ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑا اور 1500 سے زاید غاصب صہیونی مارے گئے۔ اب تک کی صہیونی 3500 صہیونی زخمی اور ہوئے ہیں اور فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں گرفتار ہونے والوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔ / 110

14 اکتوبر 2023 - 18:45